کارکن، عوام بے نظیر بھٹو کو 17ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرینگے:خرم رسول

کارکن، عوام بے نظیر بھٹو کو 17ویں برسی  پر خراج عقیدت پیش کرینگے:خرم رسول

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کارکنان بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی پر جائے شہادت لیاقت باغ پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔۔۔

 جمہوریت، انسانی بنیادی حقوق اور سماجی انصاف کیلئے بے نظیر بھٹو کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار پی پی رہنما میاں خرم رسول ، عامر فدا پراچہ، پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر رانا رفاقت نے اجلاس میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں