ملک حسیب چیف آفیسر مری تعینات

ملک حسیب  چیف آفیسر مری تعینات

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر نے ملک حسیب کو میونسپل کارپوریشن مری کا چیف آفیسر تعینات کر دیا۔

 ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا ادارے کی بہتری کیلئے اپنی تمام ترصلاحتیں بروئے کار لاؤں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں