نظام کو بدلنے کیلئے مسلسل جدو جہد کی ضرورت ، رہنما پاکستان فلاح پارٹی

 نظام کو بدلنے کیلئے مسلسل جدو جہد کی  ضرورت ، رہنما پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہاہے کہ 22 ہزار اہم سرکاری ملازمین کے پاس دوسرے ممالک کی شہریت کا ہونا باعث حیرت ہے۔

پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہاہے کہ 22 ہزار اہم سرکاری ملازمین کے پاس دوسرے ممالک کی شہریت کا ہونا باعث حیرت ہے، انہوں نے کہا کہ موجودہ استحصالی نظام کے خلاف متحدہوکر مسلسل جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں