مردان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ، کمشنر

مردان کے عوام کو بنیادی سہولیات  کی فراہمی اولین ترجیح ، کمشنر

مردان(نمائندہ دنیا)کمشنر مردان ڈویژن نثار احمد نے کہا ہے کہ مردان کے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے بے نظیر چلڈرن ہسپتال، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور گرلز کیڈٹ کالج سمیت جاری میگا پراجیکٹس کی جلد تکمیل یقینی بنانے اور عوام کے لیے کھولنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں