مولانا شاہ عبدالخالق آ ج ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ راولپنڈی میں خطاب کرینگے

مولانا شاہ عبدالخالق آ ج ادارہ رحیمیہ  علوم قرآنیہ راولپنڈی میں خطاب کرینگے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)آج بروز جمعہ مولانا شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور شریف ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ راولپنڈی کیمپس میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرینگے۔

 آج بروز جمعہ مولانا شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور شریف ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ راولپنڈی کیمپس میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرینگے۔ انکا بیان نماز جمعہ کے بعد 2 بجے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں