وفاقی وزیر مذہبی امور سے پیر عثمان افضل قادری کی ملاقات

 وفاقی وزیر مذہبی امور سے پیر عثمان افضل قادری کی ملاقات

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)سجادہ نشین نیک آباد شریف پیر عثمان افضل قادری نے علمائے کرام کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور چو دھری سالک حسین سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں اہم دینی امور کے حوالہ سے گفتگو کی گئی جبکہ وطن عزیز کے استحکام وسلامتی اور امن وامان کو فروغ دینے کے حوالہ سے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر حافظ عقیل، مولانا حمیر علی ودیگر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں