یوسف رضا گیلانی کی نیئر بخاری کی اہلیہ کی وفات پر گھر جاکر تعزیت

یوسف رضا گیلانی کی نیئر بخاری  کی اہلیہ کی وفات پر گھر جاکر تعزیت

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحومہ کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں