رواں سال منشیات کیس کا پہلا فیصلہ، مجرم کو قید، جرمانہ

رواں سال منشیات کیس کا پہلا فیصلہ، مجرم کو قید، جرمانہ

راولپنڈی (خبرنگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام ملک نے 2025 میں منشیات کے مقدمہ کا پہلا فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔

 مجرم کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایوب خان کے خلاف تھانہ رتہ امرال میں 1 کلو 640 گرام چرس کی برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں