4لاکھ 86 ہزار اے ایم آئی میٹرز نصب کر دئیے، پراجیکٹ ڈائریکٹر

 4لاکھ 86 ہزار اے ایم آئی میٹرز نصب کر دئیے، پراجیکٹ ڈائریکٹر

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پراجیکٹ ڈائریکٹر اے ایم آئی سید محسن رضا گیلانی نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں آئیسکو کے دو آپریشن سرکلز راولپنڈی سٹی اور۔۔۔

 راولپنڈی کینٹ میں پرانے بجلی میٹرز کو اے ایم آئی میٹرز سے کسی بھی چارجز کے بغیر تبدیل کیا جا رہا ہے اور اپریل 2024 سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار سے زائد اے ایم آئی میٹرز نصب کیے جا چکے ہیں اور دسمبر 2026 تک دونوں آپریشن سرکلز کے 12 لاکھ سے زائد پرانے میٹرز کو اے ایم آئی میٹرز سے تبدیل کر دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں