ایک ہزار ساشے گٹکا تلف کر دیا گیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے کھنہ پل کے قریب ایک ٹک شاپ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 1ہزار ساشے گٹکا برآمد کر کے تلف کر دیا۔۔
جبکہ ٹک شاپ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔