مسلم ہینڈز کے زیر اہتمام حلیمہ سکول آف ایکسیلینس کے نیو بلاک کا سنگ بنیاد

 مسلم ہینڈز کے زیر اہتمام حلیمہ سکول آف  ایکسیلینس کے نیو بلاک کا سنگ بنیاد

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم ہینڈز کے زیر اہتمام حلیمہ سکول آف ایکسیلینس کے نیو بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،

جس میں ڈاکٹر زریں احمد، چیئرمین مسلم ہینڈز صاحبزادہ سید لخت حسنین، اشتیاق احمد، حافظ بلال عظیم، صاحبزادہ سید ضیاء النور، امجد محمود صدیقی، میم سعدیہ، میم تنزیلہ، امیر امان ہنزائی، سید کاشف بخاری، واجد نعیم، مظفر اقبال چشتی، رضوان حمید ملک، محمد صدیق اور انجینئر محمد طارق سمیت دیگر معزز شخصیات، سماجی رہنماؤں اور عمائدین نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...