ننگشیا کمیونیکیشن کنسٹرکشن نے این ایچ اے پراجیکٹ کم بو لی دے کر حاصل کر لیا

 ننگشیا کمیونیکیشن کنسٹرکشن نے این ایچ  اے پراجیکٹ کم بو لی دے کر حاصل کر لیا

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)این ایچ اے کی جانب سے منعقد کیے گئے مقابلے کے نتیجے میں چینی کمپنی کی قیادت میں کنسورشیم نے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون کوریڈور پراجیکٹ کی تیسری قسط کے چاروں پیکیجز کو 13.24 بلین روپے کے فرق سے سب سے کم بولی دے کراپنے نام کرلیا۔ اس فیصلے سے نہ صرف 13.24 بلین روپے کی بچت ہوئی بلکہ بولیوں کے عمل کی بروقت تکمیل سے اس رقم سے کہیں زیادہ بچت منصوبے کی بروقت آغاز کی وجہ سے بھی ممکن ہو سکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں