ای ڈی پمز کیخلاف شکایات پروفیسرزاورڈاکٹرز کل پھر طلب

ای ڈی پمز کیخلاف شکایات پروفیسرزاورڈاکٹرز کل پھر طلب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے خلاف شکایات کا جائزہ لینے کیلئے پروفیسرز اور ڈاکٹرز کو دوبارہ 27مارچ کو طلب کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزارت قومی صحت نے قبل ازیں 21مارچ کو طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کر دیا تھا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے دو روز قبل ا جلاس میں مذکورہ معاملے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پمز کے ڈاکٹرز نے ای ڈی کے معاملے پر وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی درخواست کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں