14کروڑ روپے اور 2گاڑیاں خورد برد کرنے پر مقدمات درج

14کروڑ روپے اور 2گاڑیاں  خورد برد کرنے پر مقدمات درج

راولپنڈی (خبرنگار) 14کروڑ روپے اور دو گاڑیاں خوردبرد کر لی گئیں۔

 تھانہ گنجمنڈی پولیس کو دانیال نے بتایا کہ محمد امجد اور محمد مہران نے 14کروڑ روپے خوردبرد کر لیے، صادق آباد کی حدود میں وقار کی گاڑی شہزاد نے اور احسن کی گاڑی زوہیب نے خورد برد کر لی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں