آر ڈی اے کا 4غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ٹیکسلا میں 4غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور ایک لینڈ سب ڈویژن کے خلاف آپریشن کر کے روڈ انفراسٹرکچرز، مین ہولز، اشتہاری بورڈ، بجلی کے کھمبے، سائن بورڈ، فٹ پاتھ مسمار کر دیئے۔
آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ٹیکسلا میں 4غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور ایک لینڈ سب ڈویژن کے خلاف آپریشن کر کے روڈ انفراسٹرکچرز، مین ہولز، اشتہاری بورڈ، بجلی کے کھمبے، سائن بورڈ، فٹ پاتھ مسمار کر دیئے۔