طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ایمان اسد بنت اسد محمود نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے منسلک نجی کالج میں پہلے سمسٹر کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اور نمایاں پوزیشن حاصل کی، انہوں نے سی جی پی اے 3.95 حاصل کیا۔

 ایمان اسد بنت اسد محمود نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے منسلک نجی کالج میں پہلے سمسٹر کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اور نمایاں پوزیشن حاصل کی، انہوں نے سی جی پی اے 3.95 حاصل کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں