منشیات برآمدگی کے مجرم کو 9 سال قید، 2 لاکھ روپے جرمانہ

منشیات برآمدگی کے مجرم کو  9 سال قید، 2 لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔

تھانہ رتہ امرال پولیس نے گزشتہ سال فروری میں پیر خان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، اس پر 1100گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا۔ گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے مجرم کو 9سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں