منشیات کے مجرم کو 9 سال قید 80 ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی (خبرنگار) عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی، ساجد کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی، ساجد کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ مجرم سے 2500 گرام چرس برآمد ہونے پر اسے واہ کینٹ پولیس نے دسمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔