قوانین کی خلاف ورز ی پر 112 مقدمات کا اندراج کیا گیا ،آ ئی ٹی پی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 112 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔۔۔
دوران ڈرائیونگ خلاف ورزی پر 1119 موٹر سائیکلز اور 412 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کی گئیں جبکہ غیر قانونی پارکنگ پر 2766ڈرائیورز کیخلاف بھی ایکشن لیا گیا ۔