رکشے سے بیٹری چوری

رکشے سے بیٹری چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے زرعی یونیورسٹی روڈ پر عباس نامی شہری کے رکشے سے نامعلوم ملزموں نے مبینہ طور پر بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے زرعی یونیورسٹی روڈ پر عباس نامی شہری کے رکشے سے نامعلوم ملزموں نے مبینہ طور پر بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں