پی ایچ اے کے زیر اہتمام راولپنڈی شہر کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جا ری

پی ایچ اے کے زیر اہتمام راولپنڈی  شہر کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جا ری

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ۔۔۔

خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سکیورٹی کی سہولیات کیلئے اقدامات جا ری ہیں ، پارکوں اور اہم شاہراہوں کی گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام ، نرسریز میں پودوں اور خوش رنگ پھولوں کی نگہداشت کا کام بھی باقاعدگی سے جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں