حکومت بہترین ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے ، خواجہ سلمان رفیق

 حکومت بہترین ایمرجنسی سہولیات کی  فراہمی کیلئے پر عزم ہے ، خواجہ سلمان رفیق

مری (نمائندہ دنیا) پنجاب کے صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے۔۔

 کہا پنجاب حکومت بہترین ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پتریاٹہ میں ایمرجنسی دفتر کے دورہ کے موقع پر کیا ۔ان کا کہناتھا کہ ریسکیورز اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر عوام کو فوری مدد فراہم کرتے ہیں ، ایمرجنسی سروسز کی استعداد بڑھانے کیلئے مختلف جامعات کے ساتھ الحاق کیا جا رہا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں