اے این ایف کا ایکشن ،10ملزم گرفتار،88کلو منشیات برآمد

اے این ایف کا ایکشن ،10ملزم  گرفتار،88کلو منشیات برآمد

راولپنڈی (آئی این پی )اے این ایف نے ملک گیر کارروائیوں میں 10 ملزمان کو گرفتارکرکے 1 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88.4 کلوگرام منشیات برآمد کی ،کارروائیاں اڈیالہ روڈ راولپنڈی، اسلام آباد ، شیخوپورہ اور کیچ کے علاقے مند میں کی گئیں ۔

  اے این ایف نے ملک گیر کارروائیوں میں 10 ملزمان کو گرفتارکرکے 1 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88.4 کلوگرام منشیات برآمد کی ،کارروائیاں اڈیالہ روڈ راولپنڈی، اسلام آباد ،  شیخوپورہ   اور کیچ کے علاقے مند میں کی گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں