مری میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون زخمی

 مری میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون زخمی

مری(نمائندہ دنیا)لوئر بازار مری میں گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی جبکہ گاڑی کاڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا۔۔

،گونگی خاتون لوئر بازارمری میں سابقہ پولیس چوکی کے قریب پانی بھرنے آئی تھی ،عوام علاقہ نے چیف ٹریفک آفیسر سے مطالبہ کیاہے کہ اس مقا م پر ٹریفک وارڈنز تعینات کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں