اوگرا حکام کا ایکشن، 2 غیر قانونی ایل پی جی پلانٹس سیل

اوگرا حکام کا ایکشن، 2 غیر  قانونی ایل پی جی پلانٹس سیل

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) اوگرا حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر ایل پی جی سپلائی کرنیوالے دو پلانٹس سیل کر دئیے گئے۔۔۔

 ایک پلانٹ ملتان روڈ پر مانگا منڈی میں جبکہ دوسرا پلانٹ رائیونڈ میں جیابگا رائیونڈ روڈ پر واقع ہے۔ دونوں کیخلاف آپریشن کیلئے ایک جوائنٹ انفورسمنٹ ٹیم تشکیل دی گئی جس نے ان دونوں پلانٹس کو سیل کرکے موقع پر موجود فلنگ آپریٹر اور عملہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں