راولپنڈی میں مرغبانی کا مفت کورس 18اگست سے شروع ہو گا

 راولپنڈی میں مرغبانی کا مفت  کورس 18اگست سے شروع ہو گا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں مرغبانی کے حوالے سے۔۔

 ایک ہفتے کا فری تربیتی کورس 18اگست سے شروع ہو گا جو 22 اگست تک جاری رہے گا جس کے اوقات کار صبح 09:00 تا 01:00 بجے ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں