یوم آزادی پر آئیسکو ہیڈ آفس میں تقریب

یوم آزادی پر آئیسکو  ہیڈ آفس میں تقریب

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) آئیسکو ہیڈ آفس میں پاکستان کا 78 واں جشن آزادی اور معرکہ حق بھر پور اور قومی جذبے سے منایا گیا۔

تقریب میں چیف ایگزیکٹو آئیسکوانجینئر خالد محمود اور آئیسکو کے تمام سینئر افسران و سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو نے دیگر افسران کے ہمراہ پرچم کشائی کی اورسکیورٹی اہلکاروں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف ایگزیکٹو نے خطاب کیا جس کے بعد یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں