ایس پی راول کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی(خبر نگار)ایس پی راول سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
ایس پی راول سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔