پی آر آ ئی میں مرغبانی کا فری کورس13اکتوبر سے شروع ہو گا

 پی آر آ ئی میں مرغبانی کا فری  کورس13اکتوبر سے شروع ہو گا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں مرغبانی کے بارے میں ایک ہفتے کا فری تربیتی کورس 13 اکتوبر سے شروع ہو گا جو17اکتوبر تک جاری رہے گا ، اوقات کار صبح نو تا دن ایک بجے ہونگے ۔۔۔

 کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات ادارہ ہذا سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن13 اکتوبر صبح 9 بجے تک کروا سکتے ہیں، اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہو گی اور کورس کی تکمیل پر سر ٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔  

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں