راولپنڈی، آن لائن گیمز کے ذریعے جوا کھلانے والا گرفتار

راولپنڈی، آن لائن گیمز کے  ذریعے جوا کھلانے والا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے آن لائن گیمز کے ذریعے جواکھلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم آن لائن ایپ بٹ پرو کے ذریعے اپنے مخصوص گاہکوں کو جوا کھیلنے کی سہولت فراہم کر رہا تھا۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے موبائل فون برآمد کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں