دولتالہ، موبائل ڈرائیونگ لائسنس وین سے شہریوں نے لائسنس بنوائے

دولتالہ، موبائل ڈرائیونگ لائسنس  وین سے شہریوں نے لائسنس بنوائے

دولتالہ (نمائندہ دنیا) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل ڈرائیورز کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے گزشتہ روز موبائل وین سکھو موڑ پہنچی جہاں پر سٹی ٹریفک پولیس کا عملہ پورا دن موجود رہا۔

 بڑی تعداد میں شہریوں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا اور اپنے لائسنس حاصل کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں