پاکستان پوسٹ شمالی پنجاب سرکل میں سینئر پوسٹ ماسٹرز کے تبادلے

پاکستان پوسٹ شمالی پنجاب سرکل  میں سینئر پوسٹ ماسٹرز کے تبادلے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پوسٹ شمالی پنجاب سرکل میں سینئر پوسٹ ماسٹرز کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خلیل احمد کو سیٹلائٹ ٹاؤن سے سینئر پوسٹ ماسٹر ڈیلیوری راولپنڈی جی پی او، محمد یٰسین کو راولپنڈی نائٹ شفٹ، محمد فیاض کو سینئر پوسٹ ماسٹر خزانہ اور ان کے پیش رو محمد طاہر کو سرکل آفس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحقیقات تعینات کیا گیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں