اوپن یونیورسٹی کے اسلام آباد، چیپٹر کا کانووکیشن ،800طلبہ کو ڈگریاں ملیں

اوپن یونیورسٹی کے اسلام آباد، چیپٹر کا کانووکیشن ،800طلبہ کو ڈگریاں ملیں

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسلام آباد چیپٹر کا کانووکیشن گزشتہ روز جناح کنونشن سینٹر میں ہوا جس میں 800 طلبہ و طالبات کو ڈگریاں عطا کی گئیں۔۔۔

 جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات کو گولڈ، سلور اور برونز میڈلز سے نوازا گیا۔ مہمانِ خصوصی وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی تھے جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے ۔ سیکرٹری تعلیم / قائم مقام چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ندیم محبوب، مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ، سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں