رضا تنویر سپرا نے ڈی پی او مری کا چارج سنبھال لیا

رضا تنویر سپرا نے ڈی پی او  مری کا چارج سنبھال لیا

مری (نمائندہ دنیا) نوتعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری رضا تنویر سپرا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس مری کے۔۔۔

 چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ انہوںنے سی ٹی او مری، ایس ڈی پی او مری، ڈی ایس پی ٹریفک اور ضلع بھر کے ایس ایچ اوز سے ملاقات کی اور جرائم کے سدباب، ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کو بہتر سے بہتر پولیس سروسز فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں