کھنہ کے علاقہ سے ایک ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی پولیس ٹیم نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی پولیس ٹیم نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔