ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔