8ملزم گرفتار، 25لٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

8ملزم گرفتار، 25لٹر سے زائد  شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کوحراست میں لے کر 25لٹر سے زائد شراب اور۔۔

 اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، رتہ امرال، سولائنز، صدر واہ اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں