نوشہرہ،رکشہ ڈرائیور کی تشدد زدہ نعش برآمد
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کے علاقے آضاخیل شمع ٹائون قبرستان سے نوجوان رکشہ ڈرائیور کی تشدد زدہ نعش برآمد۔۔۔۔
مقتول کے والد کے مطابق مقتول کا موبائل اور رقم چھین لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول آئس کا عادی تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔