ڈسٹرکٹ بار کے ڈے کیئر سینٹر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ بار کے ڈے کیئر سینٹر میں شارٹ سرکٹ سے بھڑک اٹھنے والی آگ نے۔۔۔
سامان خاکستر کر ڈالا۔ خواتین وکلا کے کم عمر بچوں کیلئے حال ہی میں انٹر کی تزین و آرائش کی گئی تھی، ڈے کیئر سنٹر اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرانی عمارت فیملی کورٹس کے ساتھ بنایا گیا تھا، سامان کی مالیت 10لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔