اہلیہ پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

اہلیہ پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو گیا تھا۔

وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں