فیصل ٹاؤن گروپ کا ویژن 2040کا اعلان

فیصل ٹاؤن گروپ کا  ویژن 2040کا اعلان

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) فیصل ٹاؤن گروپ نے اسلام آباد میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہ تقریب میں اپنا طویل المدتی ترقیاتی فریم ورک ویژ ن 2040جاری کر دیا ہے۔۔

جس میں انسانی ترقی، ماحول کے تحفظ اور ٹیکنالوجی پر مبنی جدید رجحانات کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین چوہدری عبد المجید کا کہنا تھا کہ رئیل سٹیٹ حکومت کو اربوں روپے ٹیکسز کی مد میں دیتے ہیں، 2ہزار سے زیادہ ملازم ہیں، ہمارا فوکس ہے کہ جو بھی انویسٹ کرے اس کی محنت کے پیسے کو ہم محفوظ سرمایہ کاری میں تبدیل کریں۔ ملک میں پلاننگ کے تحت ڈویلپمنٹ کی اشد ضرورت ، پرائیوٹ سیکٹر کو آگے آنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں