منشیات سپلائر کو 9سال قید، ایک لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم اسد کو 9سال قید اور 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1کلو 520گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیرآباد پولیس نے جون 2025میں گرفتار کیا تھا۔
معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم اسد کو 9سال قید اور 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1کلو 520گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیرآباد پولیس نے جون 2025میں گرفتار کیا تھا۔