رئیس الاحرار چودھری غلام عباس کی برسی پر دعائیہ تقریب
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)رئیس الاحرار چودھری غلام عباس کی 58 ویں برسی کی مناسبت سے قائد ملت کے۔۔۔
درجات کی بلندی کیلیے مزار سے ملحقہ مسجد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں قرآن خوانی کی گئی ۔ تقریب میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر عتیق احمد ،سابق وزیر شمع ملک ،سردار عثمان عتیق ،ڈائریکٹر لبریشن سیل خان افسر سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔