ٹرانسپورٹر ز کی ہڑتال کے باعث اربوں کا نقصان ،مسئلہ حل کیا جائے ،کاشف چودھری

ٹرانسپورٹر ز کی ہڑتال کے باعث اربوں کا  نقصان ،مسئلہ حل کیا جائے ،کاشف چودھری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و پاکستان بزنس فورم کاشف چودھری نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے صنعتوں تک خام مال کی رسائی منقطع ہو چکی ہے۔۔۔

 اورصنعتوں کو سپلائی بند ہونے کے باعث متعدد صنعتوں کے بند ہونے نے کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے ،حکومت اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک کے باعث امپورٹرز اور صنعتوں کو اربوں کا نقصاناٹھانا پڑا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں