سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کو آرپی او کا اضافی چارج بھی مل گیا
راولپنڈی( خبر نگار) سی پی او سید خالد ہمدانی کو آر پی او کا اضافی چارج دے دیا گیا ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی منظوری کے بعد ڈی آئی جی (ہیڈ کوارٹرز) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
سی پی او سید خالد ہمدانی کو آر پی او کا اضافی چارج دے دیا گیا ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی منظوری کے بعد ڈی آئی جی (ہیڈ کوارٹرز) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔