یاسین ملک کی متوقع پھانسی کیخلاف کوٹلی میں احتجاجی مظاہرہ

یاسین ملک کی متوقع پھانسی  کیخلاف کوٹلی میں احتجاجی مظاہرہ

کوٹلی (نمائندہ خصوصی )جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین اسیر وطن یاسین ملک کی متوقع پھانسی سزا کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج۔۔

، علاقہ آزادی کے نعروں سے گونجتا رہا ،لداخ میں گرفتار سونم وانچنگ گلگت میں گرفتار نصرت علی سمیت وادی کے اسیران کی رہائی پر زور، احتجاجی جلسہ سے امان کشمیری، توصیف جرال، سعد انصاری، وحید حیات اور دیگر مقررین نے خطاب کیا ۔ شرکا نے قوم مقبول بٹ شہید امان اللہ اور یاسین ملک کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں ۔مقررین نے یاسین ملک کو فوری رہا کرنیکا مطالبہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں