راولپنڈی ، موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری

راولپنڈی ، موبائل لائسنسنگ  وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری

راولپنڈی (خبرنگار) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ہدایات پر موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری۔موٹر سائیکل سواروں کو بغیر کسی انتظار کے فوری ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جا رہے ہیں۔

پولیس وینزپیر کو فوارہ چوک راجہ بازاراور جہاز گراؤنڈ کھنہ پل، منگل کوحبیب چوک بیول روڈ، بدھ کوپل شاہ نذر جامیہ مسجد روڈ اورمندرہ پولیس اسٹیشن،جمعرات کوہارڈو سٹاپ کلر سیداں اورگورنمنٹ بوائز ہائی سکول سسرال کلر سیداں، جمعہ کوجھاورہ پکٹ دھمیال روڈ اورپیر ودھائی بس سٹینڈ، ہفتہ کوفوارہ چوک راجہ بازار اورسردار مارکیٹ مین کلر سیداں میں لائسنسنگ سہولیات فراہم کرے گی جبکہ اتوار کواولڈ واران ڈپو صد میں خصوصی رکشہ ٹیسٹ لیے جائیں گے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں