ہسپتال کا افتتاح

ہسپتال کا افتتاح

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور YCDO ہسپتال رشید آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب میں پولیس افسران، سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور YCDO ہسپتال رشید آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب میں پولیس افسران، سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں