صحت عامہ کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے، پاکستان تحریک شاد باد
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک شاد باد کے چیئرمین ڈاکٹر حنیف مغل نے کہا ہے کہ صحت عامہ کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔۔۔
ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے اسی طرح ملکی سلامتی ترقی اور بہتری کیلئے نہ صرف بلدیاتی انتخابات کا بروقت ہونا ضروری ہے بلکہ نئے صوبوں کے قیام کو بھی حتمی شکل دینا ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں صحت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔