آرڈی اے ،جی ٹی روڈ پر خوبصورتی کے کام کا آغاز
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آر ڈی اے نے جی ٹی روڈ پر خوبصورتی کے کام کا آغاز کیا گیا ہے ۔ منصوبے میں درخت لگانا، گرین بیلٹس کی ترقی، جمالیاتی رنگ کاری اور فیلسی پولز کی تنصیب شامل ہے۔۔۔
آر ڈی اے نے جی ٹی روڈ پر خوبصورتی کے کام کا آغاز کیا گیا ہے ۔ منصوبے میں درخت لگانا، گرین بیلٹس کی ترقی، جمالیاتی رنگ کاری اور فیلسی پولز کی تنصیب شامل ہے ۔ علاوہ ازیں مناسب سائن بورڈز، روشنی اور دیگر شہری سہولیات بھی بہتر کی جائیں گی۔